اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے ان سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایف آئی اے کی …
Read More »Crime
سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی، سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔درخواستگزار کے …
Read More »اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے 96 نامزد ملزمان کے وارنٹ …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج
جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔دوران سماعت سپیشل پبلک پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے اپنے دلائل میں کہا …
Read More »قلعہ عبداللّٰہ: نادرا دفتر کے قریب دھماکا
بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللّٰہ کے بازار میں نادرا دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او شاہد جمیل بازئی کا کہنا ہے کہ دھماکا نادرا دفتر کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا، دھماکے میں لیویز فورس کے تفتیشی افسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
رحیم یارخان میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا، زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق پہلے اسپتال میں نوکری دلوائی، اچھی ملازمت کا جھانسہ دے …
Read More »چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کیس: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی تعیناتی کیس کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔آئینی بینچ نے کیس دوسرے آئینی بینچ میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس جمال مندوخیل نے …
Read More »عمر ایوب اور فیصل امین گنڈا پور کی 21 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور فیصل امین کی 21 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے عمر ایوب اور فیصل امین کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔وکیل درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار …
Read More »میانوالی کے تھانہ چاپری پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 4 خارجی ہلاک
میانوالی کے خیبر پختونخوا سے ملحقہ تھانہ چاپری پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق 20 سے زائد دہشت گردوں نے جدید اسلحہ کے ساتھ اچانک حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے کی عمارت پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں کا استعمال کیا۔ …
Read More »سانحہ 9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں: عدالت انسداد دہشت گردی
لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 6 صفحات …
Read More »