عامر ذوالفقار آئی جی پنجاب پولیس تعینات نوٹیفکیشن جاری گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد عامر ذوالفقار خان آئی جی پولیس پنجاب تعینات کر دیا گیا، عامر ذوالفقار خان ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب تعینات تھے محمد عامر ذوالفقار اس سے قبل آئی جی نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے …
Read More »Crime
ایف آئی اےکاعمران کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کےخلاف کارروائی کےلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط
ایف آئی اے نے سائفر کیس کی تحقیقات میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف کارروائی کیلئے خط لکھ دیا۔ ایف آئی اے نے عدم پیشی پراعظم خان کے خلاف کارروائی کیلئے خط اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھا۔ ایف آئی اے نے اعظم خان کو …
Read More »غلام رسول زاہد قائم مقام آئی جی پنجاب تعینات
آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کے اپنے عہدے سے چارج چھوڑنے کے بعد غلام رسول زاہد کو قائم مقام انسپکٹر جنرل آئی جی پنجاب کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے آئی جی کے لیے تین افسران کے نام وفاق کو بھجوا چکی ہے۔وفاق کو بھیجے گئے افسران …
Read More »افغان طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا
افغانستان میں طالبان کی زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا گیا ہے جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔امریکی عہدیدار کے مطابق امریکی قیدیوں کی رہائی طالبان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کا اشارہ ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا …
Read More »نیب ترمیمی آرڈیننس :زرداری، نواز،گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس واپس نیب کو بھجوادیاگیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری، سابق وزائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس واپس نیب کو بھجوا دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر نے ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھجوایا۔نواز شریف کو توشہ خانہ …
Read More »ٹک ٹاک پر ویڈیوزبنانے پر دیور نے بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
نوشہرو فیروز میں دیور نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کرنے پر بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولہ نوشہرو فیروز کے نواحی گاﺅں محمد موبیجو کی رہائشی تھی جس کی شناخت خانزادی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم عزیز اللہ نے لڑکی کو گولیاں …
Read More »بنوں: ایس ایس جی کمانڈوز نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ سےیرغمالی بازیاب کرالئے،دہشتگرد ہلاک
بنوں کینٹ میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف اس وقت سرچ اور سوئپنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔آپریشن کے دوران چند سیکیورٹی اہل کار بھی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایک شہید …
Read More »سابق صدرٹرمپ کیخلاف مجرمانہ کارروائی کی سفارش
امریکی تاریخ میں پہلی بارکسی صدرکیخلاف کانگریس کی جانب سےمجرمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی کمیٹی نے امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 مجرمانہ الزمات کی متفقہ طورپر سفارش کردی۔رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر پر 6 جنوری کو کیپٹل …
Read More »کراچی کےکالجز اور یونیورسٹیز میں منشیات سپلائی کرنےوالےملزمان پنڈی سےگرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے راولپنڈی میں بس ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی کراچی اسمگلنگ ناکام بنا دی اور خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نئے سال کی تقریبات کے سلسلے میں برگر …
Read More »مبینہ بیٹی ٹیریان کیس: عمران خان کوجواب جمع کرانے کی مہلت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر …
Read More »