چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا ہے، فرح گوگی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کیلئے غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردیا گیا۔سابق خاتون …
Read More »Crime
کینیڈا میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ کولن ڈرکسن نے جمعہ کو میڈیا کو بتایا کہ41 سالہ ہرپریت سنگھ اپل اور ان کے بیٹے کو جمعرات کی سہ پہر ایک گیس اسٹیشن کے …
Read More »نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دولہا قتل کر ڈالا
پشاور میں چارسدہ روڈ گاڑی پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، اور پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے۔پشاور کےعلاقے چار سدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دولہا جاں بحق ہوگیا۔واقعے کی اطلاع …
Read More »باراتیوں کی کار نہر میں جاگری، دولہا اور دلہن کے بھائیوں سمیت 6 افراد ڈوب گئے
میلسی میں باراتیوں سے بھری کار پل ڈھمکی عبور کرتے ہوئے نہر میں جاگری دولہا، دلہن کے بھائیوں سمیت چھ نوجوان نہر کے پانی میں ڈوب گئے۔ کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد تین نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں۔ دو کی تلاش جاری ہے، جبکہ ایک …
Read More »کرپشن شواہد سامنے آ نے کے بعد بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف شواہد کا نیب والے باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت گواہ سے ملزم میں بدل جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب کو کچھ نئے شواہد ملے …
Read More »فواد چوہدری سے والدہ اور دونوں بیگمات کی جیل میں ملاقات
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے اہلخانہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کےلیے درخواست دائر کی تھیفواد چوہدری سے ملاقات کی درخواست اُن کی والدہ اور دونوں بیگمات نے دائر کی …
Read More »داعش کو فنڈنگ کرنے والا گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد
کاروبار کے نام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق ملزم سلطان سے 11 ہزار ڈالر، 50 ہزار یورو اور 22 ہزار ریال برآمد ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ سی ٹی ڈی میں …
Read More »سائفر کیس: پی ٹی آئی چیئرمین وکلاء کی غیر حاضری پر نالاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ پی ٹی آئی کے وکلاء کی آج عدم حاضری سے چیئرمین پی …
Read More »عدالت کا سینیٹر اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔غزہ کی صورتحال پر بلائے گئےسینیٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ …
Read More »بھارت میں تانترکوں کے کہنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی، آخر میں بلی چڑھادیا گیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور میں دو تانترکوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر ایک شخص کو زیادہ پیسہ کمانے میں مدد کرنے کے بہانے قتل کر دیا تھا۔ 22 سالہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش 4 نومبر کو ایک کھیت سے ملی تھی …
Read More »