سابق سپیکر قومی اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔آج اسلام آباد پولیس نے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر …
Read More »Crime
سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیئرمین سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے برہ کردیا۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ظفرحجازی کی بریست کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں کیس سے بری کیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا …
Read More »عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سائفر گمشدگی کیس میں ضمانت حاصل کرنے کے لئے عمران خان کی جانب سے وکیل سلمان صفدر نے درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیر …
Read More »عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی
سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے آن لائن بات کرانے کی خصوصی اجازت دے دی۔چیئرمین پی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں درخواست دائر کی جس میں سابق وزیراعظم کی بیٹوں سے خصوصی بات کرانے کی استدعا کی …
Read More »ڈی آئی خان : پولیس وین کے قریب دھماکا،5 افراد شہید ، 20 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق …
Read More »ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس: ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا گیا
لاہور کی سیشن کورٹ نے ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس میں ملزم جاوید بٹ، قراۃ العین اور عدیل کو 8 نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ملزمان کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی آئی …
Read More »نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایوان فیلڈ اور العزیزیہ ریفرسز پر اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس …
Read More »غربت سے تنگ خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، ایک بچی جاں بحق
کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب خاتون نے غربت سے تنگ آکر 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، جن میں سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب ایک خاتون نے اپنی 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں تینوں …
Read More »رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ احتساب عدالت طلب
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ کو 29 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔نیب لاہور نے سپریم …
Read More »بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع
احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 15 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ جب کہ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب بتا چکا ہے کہ بشریٰ بی بی کی گرفتار مطلوب نہیں ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں عمران …
Read More »