متنازعہ پولیس آفیسر سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کی منظوری زبانی طور پر حاصل کی گئی، زبانی منظوری کے بعد تحریری طور پر الیکشن کمیشن سے اجازت …
Read More »Crime
سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا
سائفر تحقیقات کے سلسلے میں دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی، آئین کا آرٹیکل 175 عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ کرتا ہے، عدلیہ اور ایگزیکٹو کو ایک دوسرے کے …
Read More »لیکچر کے دوران 16سالہ طالبعلم نے چاقو سے وار کرکے خاتون ٹیچرکوقتل کردیا
اندوہناک قتل کا یہ واقعہ فرانس کے قصبے سینٹ جین ڈی لیو کے ایک ہائی سکول میں پیش آیا جہاں 52 سالہ ٹیچر ہسپانوی زبان کی کلاس لے رہی تھیں کہ جماعت میں موجود ایک 16 سالہ طالبعلم نے ان پر چاقو سے حملہ کردیا۔حملے سے شدید زخمی ہونے کے …
Read More »لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی جانب سے کئے جانے والے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں دہشت گردوں میں سے 4 کی شناخت ضیا اللہ ، صفت اللہ، محب اللہ اور کلیم …
Read More »پنجاب ،خیبرپختونخوا انتخابات کے معاملے پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس،چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا،سپریم کورٹ کا فل بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کے معاملے پر کل دوپہر دو بجے ازخود نوٹس پر سماعت کرے گا، 9رکنی بینچ …
Read More »جیل بھرو تحریک کا پہلا روز ، پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 46 افراد گرفتار
لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے پہلے روز گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کارکنوں کی فہرست جاری کر دی گئی ، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پولیس کو گرفتاری دینے والوں میں تحریک انصاف کے وائس …
Read More »جیل بھرو تحریک: صرف قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، پنجاب پولیس
ترجمان پنجاب پولیس کاکہنا ہے کہ آج ہونیوالے احتجاج میں تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔ایک بیان میں پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اس کے خلاف کارروائی ضرور کی …
Read More »عمران خان توشہ خانہ کیس میں نیب طلب
توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کرنے کا نوٹس جاری کیا، قومی احتساب بیورو نے 8 نومبر 2022 کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کی تھیں جس کے بعد …
Read More »کہا گیا فلاں کے بھائی کوچھوڑ دو،فلاں کو پکڑ لو، چئیرمین نیب نےاستعفے کی وجہ بتا دی
حال ہی میں مستعفی ہونے والے چیئرمین قومی احتساب بیورو آفتاب سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھ سے غیر قانونی کام کروانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، میں اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا، مجھےکہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑلو۔ نیب ہیڈکوارٹر میں …
Read More »ایف نائن پارک اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت، ایس ایچ او عدالت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہلاک شدگان کے لواحقین کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر سماعت کی، …
Read More »