سندھ حکومت نے چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت علی جونیجو کو عہدے سے ہٹادیا، فرحت جونیجو کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔فرحت علی جونیجو پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔فرحت جونیجو نے وزیر اینٹی کرپشن محمد بخش مہر کو خط میں لکھا کہ …
Read More »Crime
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ایاز عرف محمد اور احمدی عرف کوچی شامل ہیں۔آئی …
Read More »عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ امریکہ سے آپریٹ کئے جانے کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بیرون ملک سے آپریٹ کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا کا سربراہ امریکا میں ہوتا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں تفتیش کرنی پڑے گی …
Read More »راولپنڈی کے دارالامان میں خفیہ کیمروں کا انکشاف
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر تفتیش کرنے سے معلوم ہوا کہ راولپنڈی دارالامان میں خواتین کی خواب گاہوں میں کلوز سرکٹ ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق خفیہ کیمروں کے انکشاف نے مقامی ضلعی انتظامیہ کو ہلاکر رکھ دیا۔ مقامی عدلیہ نے اس معاملے کو سنجیدگی …
Read More »سائبر کرائم انکوائری : عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار
عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تاہم جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سائفرکیس کی سماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی۔واضح رہے کہ 28 …
Read More »خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ، صدر مملکت کا انکوائری کا حکم
نصیر آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کا کہنا ہے کہ نوتال قومی شاہراہ پر ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خالد مگسی …
Read More »ایف آئی اے سائبر کرائم کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق انکوائری کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر کیا …
Read More »بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا حملہ، 25 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے بعد پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر حملہ کیا جس کا مقدمہ تھامہ رمنہ میں درج کرادیا گیا …
Read More »عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔عمران خان نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی، درخواست میں پنجاب حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب، وزارت داخلہ سمیت …
Read More »