لاہور لائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم دیدیا۔عدالتی حکم کے باوجود رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے پر درخواست کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز …
Read More »Crime
توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نےعمران خان کےخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جس دوران عدالت نےعمران خان کی جانب سے …
Read More »آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس:عدالت نےشہبازشریف کےخلاف جرح کےلیےنیب کو طلب کرلیا
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے ان …
Read More »نیب نےزلفی بخاری کو القادر یونیورسٹی سیکنڈل میں تیسری بارطلب کرلیا
قومی احتساب بیورو نے زلفی بخاری کو 9 جنوری کو راولپنڈی بیورو میں پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں اپنے ساتھ القادر یونیورسٹی پراجیکٹ ٹرسٹ کو زمین کی منتقلی کا ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی۔نیب راولپنڈی نے زلفی بخاری کو 29 نومبر اور 15 دسمبر 2022 کو القادر …
Read More »عمران خان پر حملہ کرنے والےملزم نوید کےموبائل سےڈیلیٹ ڈیٹا ریکور نہ ہوسکا،کال ریکارڈ مل گیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی، ملزم کے موبائل سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکور نہیں ہوسکا تاہم کال ریکارڈ مل گیا ہے۔ ملزم ننوید کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان …
Read More »صوبائی دارالحکومت لاہور، گوجرانولہ اور ساہیوال بڑی تباہی سے بچ گئے، دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں انعام الحق ، مسکین اللہ ، واحد خان ، شیر نقیب، شاہ ولی شامل ہیں۔حکام کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے ۔ دہشت گردوں کے …
Read More »خیبرپختونخوا سرکاری ہیلی کاپٹر کےاستعمال کی ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج
خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کو مسلم ن لیگ نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف نے درخواست دائر کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا ہے۔انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ …
Read More »پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ سے ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر
چوہدری پرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس عابد عزیز کی سربراہی میں 11 جنوری کو سماعت کرے گا، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ …
Read More »ایف آئی اے کالاہور سمیت مختلف شہروں میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث افراد کےخلاف کامیاب گرینڈ آپریشن
لاہور سمیت مختلف شہروں میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 20 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں ہم جنس پرستی، چائلڈ پورنو گرافی اور لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے ذریعے لاکھوں روپے کمانے اور بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے …
Read More »روسی صدر کااپنی افواج کو یوکرین میں 36گھنٹے کی جنگ بندی کاحکم
روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن کے حکم کی تعمیل میں یوکرین میں دوپہر سے جنگ بندی کا نفاذ ہوگیا جو 7 جنوری کے آخر تک جاری رہے گی۔خیال رہے کہ یوکرین کے 1100 کلومیٹر پر روس کے ساتھ جنگ گزشتہ برس فروری سے جاری ہے …
Read More »