رحیم یارخان میں شادیوں پر ڈھول بجانے والے گروپ کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شادی کی تقریب کاجھانسہ دےکر کچے کے علاقے میں گروپ کو بلایا اور فنکارگروپ کے 9 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثا سے ایک …
Read More »Crime
اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب گرفتار
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خلاف درج ایف آئی آر ۔پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب …
Read More »کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماہر تعلیم جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ماہر تعلیم اور مقامی نجی اسکول سسٹم کے وائس چیئرمین خالد رضا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 7 میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے خالد رضا کو ان کے گھر کے سامنے نشانہ بنایا …
Read More »دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، ایک اہلکار زخمی
دہشتگردوں نے کلاچی تھانے کی روہڑی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے کے دوران گولی لگنے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا، ملزمان اور پولیس کے مابین سخت فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ڈی پی …
Read More »کے پی کے نگران حکومت کا پی ٹی آئی ادوار کے اربوں کے میگا پراجیکٹس کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی کی سابق حکومت کے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے ۔ نگران وزیرٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہد خٹک نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پوری نگران کابینہ نے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ …
Read More »اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 58 ہلاک ،28 پاکستانیوں کی لاشیں بھی مل گئیں
پاکستانی سفارت خانے نے ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے …
Read More »اہم شخصیات کی سکیورٹی کےلیے ساڑھے 4 کروڑ سے شاہراہوں پر ایچ ڈی کیمرے لگانے کا منصوبہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات کی فل پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد ایئرپورٹس سے ریڈ زون کے روٹ پر جدید ترین ایچ ڈی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس سے ان شخصیات کی نگرانی کی جائے گی۔وفاقی پولیس …
Read More »پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا کرپشن کرنے کا اقبالی بیان سامنے آگیا
سابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام تعینات رہنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) جاوید علی کا اقبالی بیان سامنے آگیا۔ جاوید علی نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ این اے67 کی 4 یونین کونسلز کے 5 ٹھیکے داروں سے 50 لاکھ روپے …
Read More »خاتون وکیل نے لاہور ہائیکورٹ بار کی سیکرٹری منتخب ہوکر 130سالہ ریکارڈ توڑ دیا
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایک خاتون وکیل صباحت رضوی نے سیکرٹری جنرل کی نشست پر کامیابی حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا، لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں ایک خاتون کا سیکرٹری منتخب ہونا 130 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے، گزشتہ …
Read More »جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس: نقول سپریم کونسل کےباقی 4 ممبران کو ارسال
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل میں دائر کئے گئے ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی4 ممبران کو بھی ارسال کر دی گئیں ہیں ۔ ریفرنس دائر کرنے والے میاں داﺅد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کیں، سپریم جوڈیشل …
Read More »