Crime

خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ، صدر مملکت کا انکوائری کا حکم

نصیر آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کا کہنا ہے کہ نوتال قومی شاہراہ پر ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خالد مگسی …

Read More »

ایف آئی اے سائبر کرائم کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق انکوائری کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر کیا …

Read More »

بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا حملہ، 25 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے بعد پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر حملہ کیا جس کا مقدمہ تھامہ رمنہ میں درج کرادیا گیا …

Read More »

عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔عمران خان نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی، درخواست میں پنجاب حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب، وزارت داخلہ سمیت …

Read More »

عدت نکاح کیس: جج کا اپیلیں دوسری عدالت میں منتقل کرنے کیلئے ہائیکورٹ کو مراسلہ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کیے جانے کے بعد …

Read More »

‏عدالت عدت نکاح کیس: کمرہ عدالت میں گرما گرمی کے بعد خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلاء کا حملہ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سماعت کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا اور خاورمانیکا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔عدت نکاح کیس میں پی …

Read More »

ہیکرز کا اسلام آباد سیف سٹی سسٹم پر حملہ، حساس نوعیت کا ڈیٹا چوری

ہیکرز نے اسلام آباد سیف سٹی سسٹم کو ہیک کرکے حساس نوعیت کا ڈیٹا چوری کرلیا۔ذرائع کے مطابق ہیکرز کے حملے کے بعد اسلام آباد سیف سٹی اتھارٹی کا سسٹم آف لائن کر دیا گیا۔ہیکنگ کی یہ واردات گزشتہ جمعرات کو ہوئی، ہیکرز سسٹم کے بنیادی سرور میں گھسے اور …

Read More »

شاہین فورس اہلکار کا قتل، سوئیڈن حکومت کا ملزم کی حوالگی سے انکار

سوئیڈن حکومت نے شاہین فورس اہلکار کا قتل کے ملزم کی حوالگی سے انکار کر دیا ہے 21 نومبر 2022 کو خرم نثار نے کانسٹیبل عبد الرحمان کو تلخ کلامی کے بعد قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم بیرون ملک فرارہوگیاتھا۔ملزم کی حوالگی کےلئےکراچی پولیس نےایف آئی اےکےذریعےسویڈن حکام …

Read More »

مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو سے لاپتا 15سالہ طالب علم کی لاش برآمد

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو سے لاپتا ہونے والے طالب علم کی مبینہ لاش ملنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔آو کے مطابق محکمہ فارسٹ اورانوائرمنٹ کے عملے نے مبینہ طور پر 15سالہ محمد طحہ کی لاش پولیس کے حوالے کردی ہے۔ لاش گمشدہ ہونے والے بچے کی …

Read More »

دو دہائیوں تک گونگا بہرا بن کر پولیس کو چکما دینے والا قاتل گرفتار

چین کے شہر میں ایک ایسے ہی شہری کو گرفتار کیا ہے، جس پر قتل کا الزام عائد تھا، تاہم معزوری کا لبادہ اوڑھ کر ملزم پولیس کو چکما دیتا رہا۔چینی میڈیا کے مطابق صوبے ہوبی میں میں ژاؤ نامی شخص کی جانب سے اپنے پڑوسی کو جھگڑے کے دوران …

Read More »
Skip to toolbar