Crime

سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لیکر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں …

Read More »

سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دوخطرناک دہشتگردسمیت 12 گرفتار

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب نے 140 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد گرفتارکرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں سرگودھا ، بھکر ، رحیم یار خان ، فیصل آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور جھنگ میں کی گئیں ، بھکر …

Read More »

ادکارہ نرگس نے اپنے شوہر پولیس افسر ماجد بشیر کی جانب سے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کی ویڈیو جاری کردی

نرگس کا اپنے شوہر پر تشدد کا الزام: ’انسپیکٹر ماجد نے سرکاری پستول سے میرے منھ پر وار کیےپاکستانی اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر کے خلاف لاہور میں گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروایا ہے جس میں ان کا الزام ہے کہ انسپیکٹر ماجد بشیر نے انھیں متعدد بار تشدد …

Read More »

مستونگ میں سکول کے باہر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 5 اسکول کے بچے، 1 پولیس اہلکار اور 1 راہ گیر شامل شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بھی زیادہ تر اسکول …

Read More »

کبھی کبھی سپریم کورٹ کے 1 جملہ لکھنے سے 18، 18سال کیسز چلتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے ہیں کہ کبھی کبھی سپریم کورٹ کے 1 جملہ لکھنے سے 18، 18سال کیسز چلتے رہتے ہیں۔سپریم کورٹ میں اراضی تنازع کیس کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، اس دوران کیسز کو طویل عرصہ …

Read More »

اڈیالہ جیل آنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل آنے والوں کی مانیٹرنگ کے لئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔انٹیگریٹڈ سسٹم کے ساتھ بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی نصب کی گئی ہے، نئے سسٹم کی تنصیب کے بعد قومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند کر دیا گیا، نیا سسٹم …

Read More »

ایف آئی اے میں کرپشن : 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن ثابت، 2 کو نوکری سے نکال دیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے امیگریشن کے 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن اور بدعنوانی ثابت ہوگئی، افسران و اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں۔دستاویز کے مطابق 2 افسران کو نوکری سے نکال دیا گیا جبکہ 15 افسران و اہلکاروں …

Read More »

لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر پھیلانے کا کیس : خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنیوالی خاتون گرفتار

لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی والدہ ظاہر …

Read More »
Skip to toolbar