راولپنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی ملزمہ فرح کو گرفتار کر لیا ، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ملزمہ فرح معروف ٹی وی اینکر عامر متین کی بیوی ہیں، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنےکے باوجودپٹرولنگ آفییسر محمدصابر کوگاڑی سےہٹ کیا …
Read More »Crime
کراچی کے ساحل سمندر پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا
کراچی سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا، طاہر محمود نے خودکشی نہیں کی تھی، اہم شواہد سامنے آگئی۔گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ طاہر محمود نامی شہری نے سمندر میں چلانگ لگا دی ہے۔دو دریا پر کھڑے ہوکر طاہر نے گھر میں ویڈیو …
Read More »ججز کے ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس ختم، اہم تجاویز پر غور
ججز کے ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز اور رجسٹرار ہائیکورٹ شریک ہوئے۔سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے 6 ججز بھی اجلاس میں شریک ہوئے، جس میں …
Read More »بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں، ملزم کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا ۔ جہاں باسط نامی نوجوان کو لڑکی کے والدین نے بلایا ، متاثرہ لڑکی …
Read More »احتساب عدالت میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مزید 6 گواہوں کی بیانات قلمبند کرلیے گئے جبکہ وکلاء صفائی نے اپنی جرح مکمل کرلی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق احتساب عدالت میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی …
Read More »میں خود کشی کر رہا ہوں تم سب خوش رہو، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی بیوی کو آخری کال
گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ نوجوان آن لائن ٹیکسی ڈرائیورنے سی ویو دو دریا کے قریب سمندر میں ڈوب کر خود کشی کر لی۔کراچی میں سی ویو دو دریا کے قریب خود کشی کرنے والے شہری 27 سالہ طاہر محمود کو تلاش کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے، ڈوبنے والے …
Read More »ڈی آئی خان، 8 ہلاک دہشتگرد حالیہ حملوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 8 دہشت گردوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد جہانزیب بھی شامل ہے، ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔سی …
Read More »بشری بی بی مکمل صحت یاب قرار، میڈیکل رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
ڈاکٹروں نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو مکمل طور پر صحت یاب قرار دیتے ہوئے خورک میں احتیاط کا مشورہ دیا ہے، بشری بی بی کے مکمل طبی معائنہ کی رپورٹ اعلی حکام کو بھجو دی گئی۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بشری بی بی …
Read More »راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد، ملزمان گرفتار
راولپنڈی تھانہ آر اے بازار کی حدود سے اغواء ہونے والے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی 10 روز بعد لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ پولیس نے واردات میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔لواحقین کے مطابق مغوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش …
Read More »لاہور ایئرپورٹ: برطانوی شہری پر ایف آئی اے اہلکار کا تشدد
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہلکار نے لاہور ایئرپورٹ پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے واقعے کے خلاف درخواست جمع کرادی ہے۔درخواست میں …
Read More »