یونانی پولیس کے مطابق ایتھنز میں اطالوی سفارتکاروں کی دو گاڑیوں کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے کے قریب اطالوی سفارتکار کے گھر کے باہر دیسی ساختہ بم سے دھماکا کیا گیا، دھماکے سے سفارتکار کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔دوسری …
Read More »Crime
کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، گارڈ زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ اس وقت ہوئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ گولی پاکستانی ناظم الامور کے گارڈ کو 3 گولیاں لگیں، پاکستانی ناظم الامور عبید …
Read More »عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس: کارروائی ہوئی توبابر اعوان،فیصل چوہدری کیخلاف ہو گی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر توہینِ عدالت کی کارروائی ہوئی تو وہ بھی بابر اعوان اور فیصل چوہدری کے خلاف ہی ہو گی۔چیف …
Read More »رشوت،سازش،ویزافراڈ کے الزامات،امریکی فوجی کےخلاف فردِجرم عائد
امریکا کی عدالت نے افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی کے خلاف فردِ جرم عائد کر دی۔نیوی ریزرو افسر جیرومی پٹمین پر رشوت، سازش اور ویزا فراڈ کا الزام ہے۔عدالت کے مطابق مذکورہ فوجی اہلکار کی جانب سے جعلی کاغذات امریکی وزارتِ خارجہ کو بھیجے گئےامریکی عدالت کا کہنا …
Read More »امریکہ نے شمالی کوریا کے تین اہم عہدیداروں پر پابندی لگا دی
امریکا نے میزائل پروگرام پر شمالی کوریا کے 3 اہم عہدے داروں پر پابندی لگا دی۔ شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک 3 اہم عہدے داروں کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیے گئے۔امریکی محکمۂ خزانہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے عہدے داروں کے …
Read More »وفاق سےبغاوت کرنےوالے سی سی پی اولاہور کو سپریم کورٹ نےبحال کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے سروس ٹربیونل کے خصوصی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر …
Read More »اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس گرفتارکرکےکوئٹہ لےگئی
تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔ذرائع نے اعظم سواتی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے صوبے …
Read More »قصور:چوری کا الزام لگاکر ہجوم نے معمرشخص کو انسانیت سوزتشددکرکے ہلاک کر ڈالا
قصور کے شہر پتوکی میں ہجوم کی جانب سے چوری کا الزام لگا کر معمر شخص کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ہجوم کے بے انتہا تشدد کے باعث معمر شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل …
Read More »آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے،بطورجج کسی تبدیلی کی تجویزنہیں دے سکتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال گزار سکے۔امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے گورننس …
Read More »تحریک انصاف کان لیگ، پیپلزپارٹی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کےجلد فیصلے کےلئےعدالت سے رجوع
پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے پہلے سے زیرِ سماعت کیس میں متفرق درخواست دائر کی …
Read More »