لاہور ٹریفک پولیس نے 8 فروری تک شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، اس اقدام کا مقصد لوگوں کو ووٹ دینے میں مشکلات سے بچانا ہے، تاہم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔سی ٹی او عمارہ اطہر نے وائرلیس …
Read More »Crime
گہوارہ کے 25 لاوارث کم عمر بچوں کی گمشدگی ،جنسی زیادتی کے الزامات : عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست جمع
سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ لاہور افشاں لطیف نے آئی جی پنجاب پولیس کے کمپلینٹ سیل میں ایک درخواست جمع کروا دی ہے، درخواست میں افشاں لطیف نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں، درخواست گزار کے مطابق بشریٰ بی بی …
Read More »سانحہ 9مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھی: کابینہ کمیٹی کی تحقیقات
نگران وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات کے ماسٹرمائنڈ، سازش کرنے والوں اورمنصوبہ سازوں میں مقامی اور …
Read More »بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا 31جنوری کا نوٹی فیکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔انہوں نے درخواست میں کہا کہ …
Read More »شمالی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پرکیا گیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز …
Read More »جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی اور ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔9 مئی کو تھانہ شادمان …
Read More »سانحہ 9مئی مقدمات پر سینکڑوں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کے سمن جاری
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہونے پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان کو کل ممکنہ طور پر فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے …
Read More »پنجاب پولیس نے الیکشن سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے
پنجاب پولیس کی جانب سے الیکشن سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سکیورٹی انتظامات سے متعلق اہم پیغام جاری کیا ہے۔آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ الیکشن 2024ء کے پر امن انعقاد کیلئے الحمدللہ پنجاب پولیس تیار ہے، پاکستان …
Read More »عام انتخابات 2024 : پشاور ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا
پشاور میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ مختلف سیکٹرز میں 3 ایس پی …
Read More »دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید، 6 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشتگردوں کے تھانے پر حملے میں 10 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا۔دہشتگردوں کے حملے میں ڈیوٹی پر موجود 10 پولیس …
Read More »