کراچی میں پاکستان رینجرز نے رکشے میں بٹھاکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے سہراب گوٹھ اور حسین ہزارہ گوٹھ سے ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان کو …
Read More »Crime
سب انسپکٹر کو شہید کرنیوالے 5 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے
پولیس اوکاڑہ کے مطابق تھانہ شاہ بھور کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے صبح پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹرکو تعاقب کرکے شہید کیا تھا جس کے بعد پولیس نے ڈاکوؤں …
Read More »