جسٹس علی باقر نجفی نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب لاہور ہائیکورٹ ججز لاؤنج میں منعقد ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس علی باقر نجفی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔یاد …
Read More »Crime
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقات طے
پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، علی …
Read More »جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 13 خوارج ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آپریشن 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی …
Read More »پولیس کی فائرنگ سے خالصتان زندہ باد فورس کے 3 ارکان ہلاک
بھارتی پولیس اور اسپیشل ٹاسک فورس کے مشترکہ آپریشن میں خالصتان زندہ باد فورس کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی یوپی پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پنجاب پولیس اور اسپیشل ٹاسک فورس نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔میڈیا رپورٹس …
Read More »خان و اہلیہ کیخلاف190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت …
Read More »یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت 2 ملزمان گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے، ملزم انسانی سمگلنگ …
Read More »ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادیں
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی …
Read More »ایف آئی اے کی غفلت سے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم روپوش ، بہنوئی گرفتار
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔واضح رہے کہ یونان کشتی حادثے کا سبب بننے …
Read More »یونان کشتی حادثہ: سہولت کاری کے الزام میں ایف آئی اے نے اپنے 2افسر گرفتار کرلیے
یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے سہولت کار انسانی سمگلرز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے لاہور نے 3ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ انسانی سمگلرز کیخلاف مقدمہ درج کرکے فیصل آباد سرکل نے غفلت برتنے پر اپنے 2 افسروں کو گرفتار کرلیا ۔باخبر ذرائع کے مطابق ملزموں کی …
Read More »لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر
لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر ہو گیا۔رولز کی حتمی منظوری تک نئے ججز کی تقرریوں کا عمل موخر کیا گیا ہے، 21 دسمبر کو 32 رکنی جوڈیشل کمیشن کے سامنے ججز کی تقرریوں کے لیے مجوزہ رولز پیش کیے جائیں گے۔جوڈیشل …
Read More »