Crime

پادری نےچاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا

سڈنی کے چرچ میں چاقو کے واروں کا نشانہ بننے والے پادری نے اپنے حملہ آور کو معاف کر دیا۔حملے سے متاثر ہونے والے سڈنی کے معروف آرتھوڈوکس عیسائی رہنما، پادری مار ماری ایمینوئل کی جانب سے اپنے حامیوں کو ’مسیح‘ جیسا بننے اور تشدد سے باز رہنے کی ہدایت …

Read More »

علی ناصر رضوی پنجاب سے ریلیو، آج آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھالیں گے

پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کو ریلیو کرنے کے آرڈر جاری کر دیئے ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کو ریلوینگ آرڈر موصول ہو گیا ہے۔ علی ناصر رضوی کو وفاقی حکومت کی جانب سے آئی جی اسلام آباد تعینات …

Read More »

بشریٰ بی بی کو آپ نے قید تنہائی میں رکھا ہے، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، جسٹس میاں گل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقل کرنےکی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل نے ریمارکس دئیے کہ بشریٰ بی بی کو آپ نے قید تنہائی میں رکھا ہے، یہ ایک طرح کا تشدد ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی …

Read More »

پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشتگرد بے نقاب

پاکستان پر حملہ آور 1 اور افغان دہشتگرد بے نقاب ہو گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حال ہی میں شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں 7 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں میں 1 افغان باشندہ نکلا جس کی شناخت ملک الدین مصباح کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کا …

Read More »

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پاک افغان بارڈر طورخم پر سامان لے جانے والی دو گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایف سی نارتھ اور کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔آویئرانٹرنیشنل کو حکام نے بتایا کہ برآمد ہونے …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید

ڈی آئی خان کے علاقے بارک پلازا کے قریب فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید ہوگئے، اس حوالے سے ڈی آئی خان پولیس حکام کا کہنا …

Read More »

قصورجلسہ: شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قصور میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ،جس پر پولیس نے شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں پر مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ کھڈیاں پولیس نے مقدمہ میں شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں اور 600 نامعلوم کارکنوں کو نامزد کیا ہے ۔یف آئی آر …

Read More »

کراچی سے لاپتا طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف

کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن سے لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ اسما کا رحیم یارخان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسماء عید کے دوسرے روز سہیلی سے ملنے گئی مگر اب تک واپس نہیں آئی۔ ایف آئی آر سچل تھانے …

Read More »

معذور سرکاری ملازمہ کی خودکشی، مرنے سے پہلے خط میں کیا لکھا؟

حیدرآباد کی پھلیلی نہر سے گزشتہ دنوں ہالا گرلز کالج کی معذور ملازمہ خدیجہ کی لاش ملی تھی، تاہم مرنے سے پہلے لکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ہالا کی رہائشی 25 سالہ ملازمہ خدیجہ کی لاش تین روز قبل حیدرآباد کی پھلیلی نہر سے ملی تھی۔لاش کے ساتھ سے …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں کو جدید ترین اسلحہ فراہم کرنے والے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

جیکب آباد پولیس پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل کیے جانے کے انکشاف کے بعدشکار پور پولیس کے3اہلکاروں اور 4 بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا، مذکورہ اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کو سپلائی کیا جارہا تھا۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق جیکب آباد پولیس نے بلوچستان سے صوبہ سندھ …

Read More »
Skip to toolbar