Crime

’سیکیورٹی خدشات :190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

اڈیالہ جیل حکام نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔واضح رہے کہ احتساب عدالت اسلام آبادکے جج ناصرجاوید رانا نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرناتھی۔ اڈیالہ جیل حکام نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا ہے۔جیل حکام کے …

Read More »

سرگودھا میں دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سرگودھا کے نواحی علاقے میں دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہلاکتیں ملبے میں دبنے کے باعث ہوئیں۔چار افراد اب تک ملبے میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق دھماکا سرگودھا کے ایک نواحی علاقے …

Read More »

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد کی مقامی عدالت پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاہ رخ ارجمند نے عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی …

Read More »

نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کو نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے جیل سے پیش ہونے کی اجازت دیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور جیل اتھارٹیز کو ویڈیو لنک کے انتظامات کرنے کی بھی ہدایت جاری کردیں جبکہ جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے …

Read More »

نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے کی، پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ستوکتلہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 5 ملزمان …

Read More »

ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس : چوتھا بھارتی ملزم گرفتار

کینیڈین پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو بھی گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سال کا امن دیپ سنگھ پہلے ہی اسلحہ کیس میں گرفتار تھا جس پر فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کے الزامات …

Read More »

جھگڑے کے زخمی ہونے والے ٹریفک وارڈن نے دم توڑ دیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں لڑائی کے دوران زخمی ہونے والے ٹریفک وارڈن نے اسپتال میں دم توڑ دیاشاہدرہ میں گلی میں کھیل کے دوران بچے آپس میں لڑ پڑے۔ جب لڑائی بڑھی تو ٹریفک وارڈن عرفان اپنے بھائی کے ساتھ بیچ بچاؤ کرانے پہنچا۔ تکرار کے دوران معاملات اُس …

Read More »

شرابی نے ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی

بھارت میں ایک عادی شرابی نے اپنی ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔ یہ گھناؤنا واقعہ اتر پردیش کے شہر سیتاپور کا ہے۔پولیس کے مطابق کثرتِ شراب نوشی کے باعث ذہنی توازن سے محروم ہو جانے والے 45 سالہ انوراگ سنگھ کا تعلق …

Read More »

نابالغ لڑکی سے شادی ملتوی ہونے پر دولہا دلہن کا سر کاٹ کر ساتھ لے گیا

بھارت کے ایک پہاڑی قصبے میں 32 سالہ پرکاش کی شادی 16 سالہ مینا سے ہونے والی تھی، جس نے چند روز قبل ہی دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا تھا۔لیکن کسی نے محکمہ چائلڈ ویلفیئر کو اس شادی کی اطلاع دے دی، جس پر عہدیداروں نے جائے وقوعہ پر …

Read More »

شہری کو اغوا کرکے رشوت لینے والا پولیس افسر گرفتار

اینٹی کرپشن سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے رشوت لینے والے سی آئی اے پولیس انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ائریکٹراینٹی کرپشن امتیاز ابڑو نے بتایا کہ انسپکٹر عابد علی کو 1 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، انسپکٹر شہری عدنان کےخاندان سے پہلے ہی 30 …

Read More »
Skip to toolbar