پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد میں جلسہ کر کے مشکل میں پھنس گئی، پی ٹی آئی مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث اسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر …
Read More »Crime
ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اتنا تعین ہو ہی جاتا ہے کہ فلاں جج کے پاس کیس لگا تو پراسیکیوشن کا وزن کیا ہو گا، یہ پوری دنیا میں ہوتا ہے، لوگوں نے 30، 40 سال …
Read More »سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر چوری ہوگئے، مقدمہ درج, ایک ملزم گرفتار
سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپوٹر چوری ہوگئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں میں 2 ملازمین کی حرکات مشکوک پائی گئیں۔ …
Read More »لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا
انٹیلی جینس ایجنسیوں کی نشاندہی پر ایف آئی اے لاہور سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نیٹ ورک شہریوں کو بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا۔انہوں نے کہا کہ لاہور سے …
Read More »وزیرِ دفاع نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دیدیا
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، ملٹری قوانین کے تحت لوگوں کو ٹرائل کیا جاسکتا …
Read More »نیاتوشہ خانہ کیس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت نیب پراسیکیوٹر کی عدم حاضری کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران …
Read More »وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو راہداری ضمانت ملنے کا تحریری حکم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو راہداری ضمانت ملنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔تحریری حکم نامہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ ہیں، درخواست گزار کو نامعلوم مقدمات میں گرفتاری کا خدشہ …
Read More »حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کردیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی …
Read More »عمران خان ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »سانحہ 9مئی : پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی …
Read More »