نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں ساڑھے 71 ہزار …
Read More »Crime
مالم جبہ کیس میں رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل
پشاور ہائیکورٹ نے مالم جبہ اور فضل گارڈن کیس میں رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے عاطف خان کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ پی ٹی آئی کے …
Read More »آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات کاٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے جواد ایس خواجہ کے وکیل سے …
Read More »لاہور میں خاتون پر سرِ بازار تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں خاتون پر سرِ عام بازار میں تشدد کرنے والے ملزم کو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔سیف سٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون نے 15 پر کال کر کے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں اطلاع دی تھی۔متاثرہ …
Read More »بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں، عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی …
Read More »عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کر دیا گیا
انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔عدالت نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد دونوں رہنماؤں کو رہا کردیا …
Read More »جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے۔جسٹس منصور علی شاہ نے خط 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں پر سماعت کے لیے تحریر کیا ہے ، خط میں …
Read More »عمر ایوب، راجہ بشارت اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے عمر ایوب، احمد چٹھہ، راجہ بشارت اور عظیم الدین کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالا جیل کے احاطے سے گرفتار کرکے جیل چوکی منتقل کردیا گیا ہے۔علم میں رہے …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔فرد جرم اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے پڑھ کر سنائی، عمران خان کے علاوہ شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔بانی پی …
Read More »