افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے …
Read More »Crime
سابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ شہید کا قاتل گرفتار
پنجاب کے سابق صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ شہید پر دہشتگرد حملے میں ملوث سہولت کار گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر کلر سیداں روڈ راولپنڈی میں کاروائی کی، جس میں سی ٹی ڈی نے سابق صوبائی وزیرداخلہ پر خود کش بم دھماکے میں ملوث سہولت کار …
Read More »ارشد قتل کیس،مراد سعید، فیصل واؤڈا تفتیش کے لئے ایف آئی اے طلب
کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے 21 نومبر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا ہے. دونوں رہنماؤں کو شواہد کے ساتھ …
Read More »امریکن یونیورسٹی میں فائرنگ 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
امریکن یونیورسٹی آف ورجینیا پولیس کے تصدیق کی ہے کہ یونیورسٹی کے کیمپس میں اتوار کے روز ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشتبہ شخص “اب بھی فرار، مسلح اور خطرناک ہے۔”یونیورسٹی پولیس نے طالب علم …
Read More »امریکا نےکینیا میں بدنام زمانہ شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سےتربیتی معاہدہ ختم کردیا
ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو …
Read More »استنبول میں بم نصب کرنےوالی کرد خاتون گرفتار:ترک پولیس کا دعوٰی
ترکیہ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول کی مشہور شاہراہِ استقلال پر شامی کردعورت نے بم نصب کیا تھا۔اتوار کو اس بم کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور کم از کم 50زخمی ہو گئے تھے۔ترک پولیس نے کہا ہے کہ اس شامی عورت کو وسطی …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش …
Read More »تحریک انصاف کا دھرنا،سڑکوں کی بندش، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے آئی جی اسلام آباد سے 17 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی۔دورانِ سماعت وزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سیکریٹری شبیر خٹک عدالت میں پیش ہوئےدرخواست گزار تاجروں کی …
Read More »استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت مسترد کرتے ہیں، ترکیہ
ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد کرتے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابقترکیہ نےاستنبول دھماکے کا الزام کرد عسکریت پسند گروپ …
Read More »کویت: ادھیڑعمر شخص کی مسجد کےمینار سےکود کر خودکشی کی کوشش
ایک کویتی شہری نے وقت ایک مسجد کے مینار میں گھس گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔اس کا ارادہ مسجد کے مینار سے کو د جانے کا تھا۔ تاہم لوگوں نے اسے مینار پر دیکھا تو فوری پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس موقع …
Read More »