وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو ننکانہ، سیالکوٹ، نارووال سے گرفتار کیا گیا، ملزمان میں محسن علی، محمدعثمان …
Read More »Crime
پولیس نے گوٹھ مزاری میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
راجن پور کی تحصیل روجھان میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، اور 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔ڈی پی اقدامات محمد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے گوٹھ مزاری کے علاقہ میں ایک گھر پر کارروائی …
Read More »خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا جعلی پیر بیٹوں سمیت گرفتار
تعویذ لینے آئی خاتون سے جعلی پیر نے بیٹوں کے ساتھ کے مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا، اور 10 لاکھ روپے اور زیورات بھی لوٹ لئے۔بورے والا میں جعلی پیر نے بیٹوں کے ساتھ مل کر تعویز لینے کے لئے آئی خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی …
Read More »تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق
بالگتر میں سڑک کنارے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، جاں …
Read More »ڈرم میں خاتون کی لاش ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو روز قبل ڈرم سے خاتون کی لاش ملی تھی، لاش کو ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقتولہ شادی شدہ اور بہاولپور کی رہائشی تھی۔17 نومبر کو کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک خالی پلاٹ سے ڈرم سے خاتون کی لاش …
Read More »چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو چین سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کی نشاندہی پر اس کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی گروہ کے 2 مرکزی انسانی …
Read More »مظفرگڑھ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو …
Read More »فرانسیسی سینیٹر پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کا الزام
فرانس کے سینیٹر جوئل گوریو پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کے الزام کے بعد انہیں پارٹی سے معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 66 سالہ جوئل گوریو کو جمعے کو حراست میں لے کر ان پر الزامات عائد کیے گئے تاہم 48 گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔فرانسیسی …
Read More »نیب ٹیم کی 190 ملین پاونڈ کیس میں جیل میں عمران خان سے 3 گھنٹے تک تفتیش
آج پی ٹی آئی کے چیئرمین سے نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق 3 گھنٹے تک تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد نیب ٹیم روانہ ہو گئی۔اس قبل جیل ذرائع نے بتایا …
Read More »کم سن طالب علموں سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار
چکوال میں کم سن طالب علموں سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ رات مدرسے کی انتظامیہ کے تعاون سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی نشاندہی سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے کی گئی۔ …
Read More »