اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو ویب سائٹ کے فیچرز سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ ویب سائٹ میں کیسز اور ججمنٹس کی …
Read More »Crime
سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس: آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، آئینی بنچ
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں، آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی …
Read More »فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے لکی مروت سے 17 سویلین ورکر اغوا کر لیے، 8 بازیاب
فتنہ الخوارج نے لکی مروت سے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کر لیا جن میں سے 8 کو بازیاب کرا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق آج دن کے وقت فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو بھتہ خوری کے لئے …
Read More »ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور جبکہ 24 کی مسترد کر دیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت بعد …
Read More »پنجاب پولیس کا خیبرپختونخوا بارڈر کے قریب آپریشن، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار
پنجاب پولیس کو خوارجی دہشتگردوں کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا بارڈر کے قریب خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار کر دیئے۔ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ڈیرہ غازی خان میں پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر ایریا میں انٹیلی جنس …
Read More »بچے سے بدفعلی اور قتل کے 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا
سکھر کی سیشن کورٹ نے بچے سے بدفعلی اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنا ددیا، 2021ء میں 13 سال کے بچے سے بد فعلی اور قتل کے کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے مجرمان کو 5، 5 …
Read More »پہلے دن سے ڈیل کی آفرز آرہی ہیں، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پہلے دن سے ڈیل کی آفرز آرہی ہیں، لیکن براہ راست کسی نے رابطہ نہیں کیا، بھائی ڈیڑھ سال سے جیل میں ہے، بیک ڈور ڈیل کرنا ہوتی تو کرچکے ہوتے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اپنے …
Read More »لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کیخلاف رینجرز کی مدد مانگ لی
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن ہو گا،پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں رینجرز معاونت کرے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ سرکل کے سرحدی اور دور دراز دیہات میں …
Read More »نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔عدالتی اسٹاف نے پرویز الہٰی کی حاضری گاڑی میں جا کر مکمل …
Read More »عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے آج …
Read More »