ناروے کی پُرتعیش جیل جو کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے بھی زیادہ بہتر ہے جس میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسے کمرے موجود ہیں جن میں فلیٹ اسکرین ٹی وی، باتھ روم اور کچن سمیت دیگر سہولیات بھی موجود ہیں، ہاں واقعی یہ کوئی ریزورٹ یا تفریح گاہ نہیں بلکہ یورپی …
Read More »Crime
ٹرانس جینڈر کمیونٹی کیلئے تحفظ سنٹر بنانے کا فیصلہ
پنجاب پولیس نے انسپکٹر جنرل عثمان انور کی ہدایت ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی فوری مدد اور سہولت کے لیے “تحفظ سنٹر” بنانے کا فیصلہ کیا ہےٹرانس جینڈر کمیونٹی کی سہولت کیلئے فوری اقدامات کے حوالے سنٹرل پولیس آفس میں خصوصی مذاکراتی نشست کا اہتمام ہوا، نشست میں کمیونٹی کے حقوق …
Read More »ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام انتقال کرگئے
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔عاطف اکرام سیمینار میں شرکت کے لیے اسلام آباد گئے تھے، جہاں دل کی تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ڈاکٹر عاطف اکرام کی نماز …
Read More »بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل جیل کے اندر ہلاک
بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو جیل کے اندر ہلاک کر دیا گیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان پنجاب کی گونڈیوال سینٹرل جیل میں قید تھے جہاں قیدیوں کے درمیان لڑائی ہوگئی جو اس …
Read More »کوئلے کی کان میں فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے خوست کول مائنز ایریا میں کان کنوں کے ڈیرے میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 کان کن جاں بحق اور …
Read More »عدالت کا عثمان بزدار کو 10 ارب سے زائد اثاثوں کے کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت میں عثمان بزدارکے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ ملزم کو علم ہونا چاہے کہ الزام کیا ہے، اس دوران نیب نے عدالت کو بتایا کہ …
Read More »ڈاکوؤں نے شادی کا جھانسہ دیکر ڈھول بجانے والوں کو اغوا کرلیا
رحیم یارخان میں شادیوں پر ڈھول بجانے والے گروپ کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شادی کی تقریب کاجھانسہ دےکر کچے کے علاقے میں گروپ کو بلایا اور فنکارگروپ کے 9 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثا سے ایک …
Read More »اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب گرفتار
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خلاف درج ایف آئی آر ۔پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب …
Read More »کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماہر تعلیم جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ماہر تعلیم اور مقامی نجی اسکول سسٹم کے وائس چیئرمین خالد رضا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 7 میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے خالد رضا کو ان کے گھر کے سامنے نشانہ بنایا …
Read More »دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، ایک اہلکار زخمی
دہشتگردوں نے کلاچی تھانے کی روہڑی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے کے دوران گولی لگنے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا، ملزمان اور پولیس کے مابین سخت فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ڈی پی …
Read More »