گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہے، فائرنگ کی جگہ سے 11 گولیوں کے خول ملے۔ 9خول پستول کی گولیوں اور دو بڑے اسلحے کی گولی کےخول ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پستول کی گولیاں نیچے …
Read More »Crime
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی:3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں کارروائی کر کے 3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر متحدہ عرب امارات بھیجنے کے لیے بک کیے گئے 3 مختلف کنٹینرز کی تلاشی کے دوران 3 …
Read More »عمران خان پر حملہ: وفاق کا پنجاب کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ
گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی ) بنانے کا مراسلہ لکھ دیا۔ وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ارسال کیاجس میں کہا گیا …
Read More »عمران خان کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا
عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی، جس میں عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما زخمی ہوئےعمران خان کا سی ٹی اسکین کیا جارہا ہے، ماہر ڈاکٹر پی ٹی آئی چیئرمین کو دیکھ رہے …
Read More »میں نے ذاتی طور پر عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی، گرفتار ملزم کا اعتراف
پولیس حراست میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا جو مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا، یہ اذان کے وقت اسپیکر …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملہ، وفاقی وزراء کی مذمت
وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے وزیرآباد فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف سیکرٹری اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی فائرنگ واقعے کی رپورٹ …
Read More »عمران خخان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ ، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی
وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعےکی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سےفوری رپورٹ طلب کرنےکی ہدایت کی ہے۔عمران خان پر فائرنگ کے واقعے میں وزیراعظم نے اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی ہےگوجرانوالہ …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملہ، کنٹینر پر فائرنگ سےعمران خان سمیت 9زخمی،ایک کارکن جاں بحق، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے ۔پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ کے وقت عمران خان …
Read More »ارشد شریف قتل کیس: کینیا میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے نئےانکشافات آگئے
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم جوکہ اس وقت تفتیشی کام میں مصروف ہے اور. کینین تفتیش کاروں کے ساتھ مل کر نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس کی گتھی سلجھانے کی کوشش کر رہی ہے. تفتیش کاروں نے ارشد شریف قتل کیس میں میں وقار احمد کا بیان قلم بند …
Read More »لاہوراور رحیم یار خان میں خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک شخص نے خاتون کو ملازمت کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مذکورہ ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسحاق نامی ملزم نوکری کا جھانسہ دے کر …
Read More »