وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہےقومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے پالیسی بیان جاری کیا اور کہا کہ ماضی میں ہونے والی غلطیوں کا خمیازہ ہمیں آج بھگتنا پڑ …
Read More »Crime
تھانہ مکڑ وال میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
میانوالی کے علاقے تھانہ مکڑوال پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں، حملہ میں مبینہ دہشت گرد اللہ اکبر کی صدائیں بلند کر رہے ہیں، مقابلہ …
Read More »سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے اینٹی کرپشن کاخط
سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نےایک اور کارروائی کرتے ہوئے محمد خان بھٹی کو بیرون ملک فرار سے روکنے کیلئے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو بیرون ملک …
Read More »پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکا، شہداءکی تعداد 93 ہو گئی
پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق …
Read More »عوامی شکایات پر 4 ایس ایچ اوز معطل، 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شکایات پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے۔ قصور میں موٹرسائیکل کی چوری کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او کھڈیاں کو معطل اور ڈی ایس پی کو شوکاز …
Read More »پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش
گزشتہ روز شاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے خود کش حملے کے شواہد ملے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی …
Read More »فواد چودھری کیخلاف درج5 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تمام تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 …
Read More »پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہداء کی تعداد 83 ہوگئی
خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خود کش دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 جبکہ زخمیوں کی تعداد 57 ہو گئی،پشاور پولیس ترجمان کے مطابق مسجد کے ملبے تلے سے مزید 7 لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہدا …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاری
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ چار صفحات پر مشتمل ہے۔فرانزک پورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے …
Read More »