پنجاب کے ضلع قصور میں 8سال قبل کمسن بچوں کی ویڈیوز بنانے والے تینوں ملزمان بری ہو چکے ہیں۔دو سال قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔مقدمہ ہائیکورٹ میں آیا تو دو رکنی بینچ نے ملزمان کی عمر قید کالعدم …
Read More »Crime
لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے حسان نیازی کی والدہ کی درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر …
Read More »فواد چوہدری کا بھائی فراز چوہدری گرفتار
فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتارکرلیا، وہ این اے 60 کے لیے غذات نامزدگی جمع کروانے آئے تھے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 20 دسمبر کو سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کو الیکشن کے کاغذت نامزدگی پر دستخط کی اجازت دی تھی۔فواد چوہدری نے الیکشن کے دیگر …
Read More »سائفر کیس میں عمران خان ، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کےعوض ضمانت منظورکرلی، اور ریمارکس دیے کہ سابق وزیراعظم کے باہر آنے سے کیا نقصان ہوگا۔سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت …
Read More »غیر قانونی بھرتیاں: محمد خان بھٹی سمیت سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کیلئے کمیٹی قائم
پنجاب اسمبلی میں بھاری معاوضہ لےکر بھرتیوں کے معاملے پر سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا …
Read More »امریکا: 48 سال قید کی سزا بھگتنے والا قیدی بے گناہ قرار
امریکی ریاست اوکلاہوما میں 48 سال قید کی سزا بھگتنے والے قیدی کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ گلین سیمنز کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قتل کے جرم میں قید کے بعد بے گناہ قرار …
Read More »میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کا مقدمہ ڈیفنس اے پولیس نے میرا کی مدعیت میں درج کر لیا ہے۔ایف آئی آر کے …
Read More »پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک
چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15 سے زائد افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ طالبعلم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔چیک حکام کا کہنا ہے واقعے کا بین الاقوامی دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی …
Read More »خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف
خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات عثمان محسود نے کرک جیل میں قیدیوں پر تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عالمگیر خان …
Read More »عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ جاری کر دیا۔چیف …
Read More »