Crime

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی

Read More »

ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار

کندھ کوٹ میں ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پویس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر اوگاہی اسٹاپ سے ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ جاری ہے اورجلد …

Read More »

چورائیرپورٹ سے4 ارب مالیت کےقیمتی سامان, سونےسےبھرا کنٹینر لے اڑے

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے چور ڈیڑھ کروڑ ڈالرز (4 ارب 25 کروڑ پاکستانی روپے ) سے زائد مالیت کے سونے اور دیگر قیمتی سامان سے بھرے کنٹینر کو بآسانی چرا کر لے گئے ۔پولیس کی جانب سے اس پراسرار چوری کے پیچھے چھپے افراد کو …

Read More »

زمان پارک ممکنہ آپریشن رکوانے کی درخواست : عدالت کا بشریٰ بی بی کے وکیل کو1لاکھ جرمانہ

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک میں عید کی تعطیلات کے دوران ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست ایک لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے وکیل …

Read More »

فراڈکیس میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی جیل سے رہا

فراڈکیس میں ضمانت منظور ہونےکے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا ہوگئے۔علی زیدی کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے باہر موجود تھی، جنہوں نے رہائی کے بعد علی زیدی …

Read More »

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایڈووکیٹ فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کے وکیل …

Read More »

زمان پارک آپریشن روکنے کی عمران خان کی درخواست پر محفوظ سنا دیا گیا

زمان پارک ممکنہ آپریشن، عدالت نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا،قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج اور ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا ۔آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے …

Read More »

بھارتی پہلوانوں کو قازقستان کے ائیرپورٹ پر روک لیا گیا

بھارتی پہلوانوں کو قازقستان کے ائیرپورٹ پر سرنجیں رکھنے پر روک لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 فری اسٹائل ریسلرز کو وطن واپسی پر آستانا ائیرپورٹ پر روکا گیا، پہلوانوں کو روکنے کا تعلق ڈوپنگ کے معاملات سے نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ایجنسی اور ٹیسٹنگ ایجسنی کی جانب …

Read More »

صدر علوی کو عہدے سے برطرف کیا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کے عہدے سے برطرف کرنےکی ایک درخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکردی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں درخواست شہری چوہدری محمد امتیاز نے دائرکی ہے، درخواست میں صدر عارف علوی کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ عارف علوی …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون پر حکم امتناع کیخلاف پاکستان بار کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

پارلیمنٹ کے قانون پر عدالتی حکم امتناع کے خلاف پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلا کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کے وائس چیئرمین ہارون الرشید کا کہنا تھا پارلیمنٹ …

Read More »
Skip to toolbar