پنجاب کے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کو 8 جنوری تک بڑھا دیا گیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری سکولوں …
Read More »Education
انٹر بورڈ امتحانات: 38 کالجوں کےتمام طلبہ فیل
انٹربورڈ امتحانات کے نتائج نے کراچی کے تعلیمی نظام اور اساتذہ کی قابلیت پر سوال کھڑے کر دئیے ، اڑتیس ( 38) کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، …
Read More »امریکا :90 سالہ پردادی نےگریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی
امریکا سے تعلق رکھنے والی جوئس ڈیفائو نامی 90 سالہ پردادی نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی۔جوئس ڈیفائو نامی 90 سالہ معمر خاتون نے 1951 میں معاشیات کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے الینوائے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا لیکن ان کی گریجویشن 2022 میں مکمل ہوئی ہے۔جوئس ڈیفائو نے ڈگری …
Read More »پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 24 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی …
Read More »لاہور کے تمام سکول تاحکم ثانی ہفتے میں 3 دن کے لئے بند، نوٹی فکیشن جاری
پنجاب حکومت نے ہفتے میں 3 دن اسکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت سے قبل اسکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جمع کرادیا۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز (6 دسمبر ) اسموگ کے …
Read More »ایچ ای سی کےاختیارات میں کمی کرنےکا فیصلہ
حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اختیارات میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیر کا درجہ واپس لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ترمیم …
Read More »گورنر پنجاب کا سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کیلئے وی سیز کو خط
: گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کے لیے وائس چانسلرز کو مراسلہ بھجوادیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے پبلک سیکٹریونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کوبھجوائے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ کسی بھی سیاستدان کے تعلیمی اداروں میں آنے میں کوئی ممانعت نہیں لیکن پبلک سیکٹریونیورسٹیز …
Read More »دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد بھی شامل
ہائر ایجوکیشن کی ’دنیا کی بہترین جامعات‘ کی درجہ بندی برائے 2023 میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔برطانوی میگزین ٹائمز میں شائع درجہ بندی کے تحت اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کا 401 واں نمبر ہے جبکہ 1000 بہترین جامعات …
Read More »لگسمبرگ،کینیڈا اور جاپان دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک
ایروڈیرا نےعلیم یافتہ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر کینیڈا میں دنیا کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد رہتے ہیں۔دوسرے نمبر پر جاپان ہے، جبکہ تیسرے پر یورپی ملک لگسمبرگ براجمان ہے۔باقی فہرست میں جنوبی کوریا، اسرائیل، امریکا، آئرلینڈ، برطانیہ، آسٹریلیا اور …
Read More »میٹرک داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 12 اکتوبر سے ضمنی امتحانات 2022 کے لیے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ کے مطابق وہ طلبہ و طالبات جو میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات 2022 …
Read More »