Uncategorized

الیکشن کمیشن پراعتماد ہے، انتخابات شفاف ہوں گے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ملک شفاف انتخابات کی …

Read More »

عمران خان کا جیل میں عام انتخابات کےحوالے سے بنایا گیا منصوبہ بےنقاب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، ذرائع کے مطابق عمران خان کی انتخابات کے حوالے سے جیل میں کی گئی منصوبہ بندی بے نقاب، ’200 لوگوں کی لسٹ مانگی ہےعمران خان نے جیل میں انتخابات کے …

Read More »

لاہور: اقبال ٹاؤن میں گھر میں گھسنے والے چھ ڈاکو سی آئی اے پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے

اقبال ٹاؤن میں گھر میں گھسنے والے چھ ڈاکو سی آئی اے پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔ لاہور اقبال ٹاؤن میں واقع گھر میں چھ ڈاکو واردات کے لیے گھسے، اہل خانہ نے ون فائیو کو کال کرکے ڈاکوؤں کے گھسنے کی اطلاع دے دی جس پر سی …

Read More »

نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سیاسی رہنماؤں کے بعد سفارتکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا پہنچ کر نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر لیگی سینئر نائب صدر مریم …

Read More »

سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے والد گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔گوہر ایوب کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج انہوں نے آخری سانسیں لیں اور زندگی کو …

Read More »

نواز شریف کا متوقع دورہ سندھ کے دوران سیاسی رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

سابق وزیراعظم، اور مسلم ن لیگ کے قائد نواز شریف کی بلوچستان کے بعد دورہ سندھ کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق آئندہ 10 روز میں نواز شریف کا سندھ کا دورہ متوقع ہے جس دوران وہ مخلتف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور سندھ میں اہم شخصیات …

Read More »

بھارت نے کینیڈا کے سامنے سرینڈر کردیا، سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات پر آمادہ

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے گا۔میڈیا کے مطابق بھارت 18 جون کو ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر ثبوت فراہم کرے۔ایس جے شنکر …

Read More »

امریکی و چینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تناؤ کم کرنے کی بات کی۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا۔اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں …

Read More »

لاہور سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہو گئی

صوبائی دارالحکومت لاہور سے گزشتہ روز ڈرم سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہوگئی ۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے دونوں میاں بیوی تھے اور انہیں جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا۔گزشتہ روز لاہور کے علاقے نشتر کالونی کماہاں کے قریب ڈرم سے خاتون …

Read More »

آئرش اپوزیشن رہنما نے حکومت سے اسرائیل کو عالمی فوجداری عدالت لیجانے کا مطالبہ کر دیا

آئرلینڈ کی اپوزیشن رہنما میری لو مکڈونلڈ نے اپنی حکومت سے اسرائیل کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔میری لو مکڈونلڈ نے پارٹی کی سالانہ تقریب میں آئر لینڈ میں تعینات فلسطینی سفیر کا خیر مقدم کیا اور فلسطین میں اسرائیلی فورسز کے حملوں …

Read More »
Skip to toolbar