Uncategorized

میدانی علاقوں میں شدید دھند، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے میدانی علاقوں میں خشک اور سرد موسم کی وجہ سے شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق میدانی علاقوں میں مسلسل خشک موسم کی وجہ سے رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ گلگت بلتستان، …

Read More »

اسمبلیوں کی تحلیل پر اراکین اسمبلی کاعمران خان سےاختلاف

عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اتوار سے ڈویژن کی سطح پر اسمبلیوں کی تحلیل بارے ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا اعلان کردیا جبکہ ارکان نے فوری اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ایوان وزیراعلیٰ میں ارکان اسمبلی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر …

Read More »

ہمارےساتھ بیٹھ کرعام انتخابات کی تاریخ دی جائےورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے،عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، سیاسی استحکام کے لئے فوری الیکشن کی طرف جانا ہوگا، ہم نے بہت کوشش کی مگر یہ انتخابات کا …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کامعاملہ،وزیراعظم نےلاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیا

مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس آج لاہور میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاون پر ہوگا۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر مشاورت کی جائے …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ 657 رنز پرآؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، مجموعی طور پر انگلش کھلاڑیوں نے 101 اوورز بیٹنگ کی جس میں انہوں نے 86 چوکے اور 9 چھکے لگائے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دن کے آغاز پر ہی انگلش …

Read More »

صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پرویزالہیٰ سےاب دوریاں بڑھ گئی،آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، پرویز الہیٰ سے اب دوریاں بڑھ گئی ہیں، اگر اسمبلیاں توڑی گئیں تو الیکشن میں مقابلہ کریں گے، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر …

Read More »

تحریک انصاف کمیٹی کا20 دسمبر تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سفارش، ممبران پنجاب اسمبلی کا اختلاف

تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر اپنی سفارشات تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میاں اسلم اقبال، محمود الرشید، حماد اظہر اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر ارکان شریک ہوئے کمیٹی …

Read More »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، درخواست سماعت کیلئےمقرر

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارات داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، وزارت داخلہ کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے جس کی سماعت کل ہو …

Read More »

لندن میں 7 پراپرٹیز کیس،فاروق ستاربانی ایم کیوایم کےخلاف کھڑے ہو گئے

ایم کیو ایم کی لندن کی 7 پراپرٹیز کے حصول کی عدالتی جنگ میں ڈاکٹر فاروق ستار عدالت میں بانیٔ متحدہ کے خلاف کھڑے ہو گئے۔مقدمے کی کارروائی کے دوسرے روز ڈاکٹر فاروق ستار نے ویڈیو لنک کے ذریعے گواہی دی۔بانیٔ متحدہ کے وکیل رچرڈ سلیڈ کنگ کونسل نے ڈاکٹر …

Read More »

بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دو، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال

انٹرنیٹ کی بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور ہونے کے بعد پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحال ہو گئیترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی دور کردی گئی ہے، ملک بھر میں پی ٹی سی …

Read More »
Skip to toolbar