غزہ میں عارضی جنگ بندی کی کوششیں تیزکر دی گئیں۔ تین دن کی جنگ بندی کے لیے قطرکی ثالثِی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔حماس ذرائع کے مطابق بارہ یرغمالیوں کے بدلے تین روزہ جنگ بندی پر بات جاری ہے۔ ان 12 یرغمالیوں میں چھ امریکی بھی …
Read More »Uncategorized
بھارت کی مذہبی شرارت: علی گڑھ کا نام ہری پور رکھنے کی قرارداد منظور
میونسپل بورڈ نے علی گڑھ کا نام تبدیل کر کے ہری نگر کرنے کی ایک قرارداد منظور کرلی ہے، جب کہ میونسپل کے مسلمان ارکان کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد دھوکے سے منظور ہوئی ہے۔بھارتی شہر علی گڑھ میں برسراقتدار بی جے پی کی حمایت والے میونسپل بورڈ نے …
Read More »ترکیہ پارلیمان نے کیفے، ریسٹورنٹس میں نیسلے، کوکاکولا کےاستعمال پر پابندی عائد کردی
ترکیہ کی پارلیمان نے غزہ تنازع کے دوران اسرائیل کی مبینہ حمایت کی وجہ سے اپنے ریسٹورنٹس سے کوکا کولا اور نیسلے کی مصنوعات کو ہٹادیا ہے۔پارلیمان نے ایک بیان میں کہا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو کمپنیاں اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں انکی مصنوعات پارلیمنٹ کیمپس کےریسٹورنٹس …
Read More »پی ٹی آئی کسی ریاستی ادارے سے لڑائی نہیں کرے گی: پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی کسی ریاستی ادارے سے لڑنے نہیں جارہی اور سویلین بالادستی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کے ساتھ آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے پارٹی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان کے اس بیانیے سے …
Read More »بشیر میمن کو (ن) لیگ سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کی گئی ہے۔(ن) لیگ کے قائد نواز شریف نے حال ہی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو سندھ کا صدر مقرر کیا ہے جب کہ شاہ محمد شاہ …
Read More »ن لیگ نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا
مسلم لیگ (ن) نے منشور کمیٹی کے ارکان کا اعلان کر دیا، کمیٹی کے ارکان کی تعداد 33 ہے اور چئیرمین سینیٹرعرفان صدیقی کو بنایا گیا ہے۔ن لیگ نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کردیا ہے، اور پارٹی صدر شہباز شریف کی منظوری سے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے …
Read More »زرداری نواز شریف رابطہ، معاشی مشکلات کیلئے اہم فیصلے کرنے پر اتفاق
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ریاست کو بچانے کیلئے مل کر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا۔آصف علی زرداری نے وطن واپسی پر نواز …
Read More »جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
جنوبی افریقہ نے اسرائیل میں موجود اپنے تمام سفارت کاروں کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔جنوبی افریقہ کی ایک وزیر خمبدزو انشاوہینی نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ تل ابیب میں موجود تمام سفارتی عملے کو مشاورت کے لیے پریٹوریا واپس بلایا جائے گا۔وزیر خارجہ نالیدی پنڈور نے …
Read More »سینیٹ میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سمیت متعدد اہم ترمیمی بلز پیش
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔ جس میں کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت سمیت متعدد ترمیمی بلز پیش کیے گئے۔ اجلاس میں دہشت گرد حملوں میں فورسز کے شہدا اور فلسطینیوں کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔سینیٹ اجلاس میں آج نجی کارروائی کا …
Read More »کروشیا کے وزیر خاجہ نے جرمن ہم منصب کو زبردستی بوسہ دینے پرمعافی مانگ لی
برلن میں یورپی سربراہ کے اجلاس کے موقع پر جرمن خاتون وزیرخارجہ کو بوسہ دینے کی کوشش پرکروشیا کے 65 سالہ وزیرخارجہ گورڈن گرلک ریڈمین کو شدید تنقید کاسامنا ہے، جس کے بعد وزیر موصوف کی جانب سے معافی مانگ لی گئی۔یہ واقعہ جمعرات کو برلن میں یورپی سربراہ اجلاس …
Read More »