سپریم کورٹ میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 بجے سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ کا حصہ ہوں گے۔ …
Read More »Uncategorized
چوہدری وجاہت، فیض اللہ کموکا ،سابق وزیر سعید الحسن کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان
چوہدری وجاہت حسین اپنے بھائی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ہاؤس پہنچ گئے، چوہدری شجاعت حسین ںے چوہدری وجاہت حسین کا ہاتھ ملا کر استقبال کیا اور کہا کہ چوہدری وجاہت حسین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں اس …
Read More »وفاق کیجانب سے پنجاب میں 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلےکے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست میں نگران پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔وفاقی حکومت نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پرنظرثانی کی استدعا کی ہے۔وفاقی حکومت نے اپنے جواب میں کہا ہےکہ آزادانہ اورشفاف …
Read More »شہباز شریف ، چودھری شجاعت سے ملاقات ، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی ملزم کو کوئی رعائت نہ دینے پر اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت سے ظہور الہٰی روڈ پر ان کے گھر میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر رہنما ق لیگ طارق بشیر چیمہ، چودھری شافع …
Read More »فوجی تنصیبات پر حملے : سابق ایم این اے عثمان ترکئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ترکئی کا کہنا تھاکہ ہم پہلے مسلم لیگی تھے، اس کے بعد بھٹو شہید کےساتھ تھے، بعد میں ہم پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، عمران خان کے ساتھ انصاف کی باتیں …
Read More »عمران خان کے حکم پر 9مئی کو عسکری تنصیبات پر حملے کئے گئے ، مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک …
Read More »امریکا سے ہمارے لیے آواز اٹھائیں، عمران کی امریکی کانگریس کی رکن سے گفتگو کی آڈیو لیک
سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مور واٹرز کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔امریکی کانگریس کی خاتون رکن سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھ میری آپ سے ( امریکی کانگرس ویمن میکسین مور) سے التجا ہے کہ آپ میرے حق …
Read More »باراک اوباما سمیت500 امریکیوں کے روس داخلے پر پابندی عائد
روس کی جانب سے سابق امریکی صدر باراک اوباما اور صحافیوں سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے عائد پابندی میں متعدد امریکی سینیٹرز، سابق امریکی سفیر اور متوقع چیئرمین جوائنٹ چیفس بھی شامل ہیں ۔روسی …
Read More »پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقبال وزیر کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی حکومت نے مجھے صوبائی وزیر برائے ریلیف بنایا تھا، ہرموقع پرپارٹی سے وفاداری کا ثبوت دیا، 9 مئی کودلخراش …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے 72پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تحریک انصاف کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے فواد چوہدری، حماد اظہر، شاہ محمود، شفقت محمود …
Read More »