وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزرا نے مولانا فضل الرحمان سےسپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنےکی اپیل کی۔اس حوالے سے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ کچھ …
Read More »Uncategorized
میثاق جمہوریت کو آج 17 برس ہوگئے
ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج سترہ برس مکمل ہوگئے ہیں۔ چارٹر فار ڈیموکریسی پر14مئی 2006ء کو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور بےنظیر بھٹونے دستخط کیے تھے۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد ملک میں جمہوریت پنپنے کا ذریعہ ثابت ہواہے، وجہ یہ …
Read More »پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز …
Read More »میں دوبارہ جیل جانے کے لئے تیار ہوں : عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں سمجھا میری حفاظت کے لیے آئے ہیں۔غیرملکی چینل کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جان کو لاحق خطرات …
Read More »انتخابات 14 مئی کو کرانے کاحکم ، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگی
سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 …
Read More »عدلیہ کاشکر گزار ہوں جس نے جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے رہائی کے بعد کارکنوں سے پہلے ویڈیو خطاب میں کہا ہے کہ وہ عدلیہ کے شکر گزار ہیں جس نے جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے عدلیہ پر ڈنڈوں سے حملہ …
Read More »مریم نواز پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ مریم نواز پیر کو پی ڈی ایم کے دھرنے میں ن لیگ کی نمائندگی کریں گی۔انہوں …
Read More »کرناٹک: کانگریس کی جیت ، مودی نے شکست تسلیم کرلی
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مئی کو ہونے والےکرناٹک کے ریاستی انتخابات کے بعد آج نتائج کا اعلان کیا …
Read More »توڑ پھوڑ میں ملوث شرپسندوں کی کیمروں میں شکلیں موجود ہیں، معافی نہیں ملے گی، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کی سی سی ٹی وی کیمروں میں شکلیں موجود ہیں، کسی کو معافی نہیں ملے گی، پورا محاسبہ ہوگا۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے خود شرپسندوں کے خلاف …
Read More »پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا آپشن موجود ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع کرسکتے ہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان عدلیہ سے این آر او لے رہا ہے اور عدلیہ این آر او دے …
Read More »