ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو خارجہ امور کی اہم پارلیمانی کمیٹی سے الگ کیا، الہان کو ہٹانے کی قرار داد کے حق میں 218 جبکہ مخالفت میں 211 ووٹ ڈالے گئے۔پارلیمانی کمیٹی سے ہٹائے جانے سے قبل بات کرتے ہوئے الہان عمر نے …
Read More »Uncategorized
روس کو80 برس بعد پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے، روسی صدر پیوٹن
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، 80 برس بعد ہمیں پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹالن گرڈ جنگ کے اختتام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں پیوٹن …
Read More »مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے 50سال بعد دوبارہ اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا
مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے۔اسرائیل نے تل ابیب میں چاڈ کا سفارتخانے کھولے جانے کے اقدام کو تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔چاڈ اور اسرائیل کےدرمیان 1972ءمیں منقطع ہونے والے تعلقات 2019ء میں دوبارہ بحال ہوگئے تھےدونوں ممالک کے تعلقات 1972ء میں منقطع …
Read More »آسٹریلیا نے اپنے کرنسی نوٹوں سے آنجہانی ملکہ برطانوی کی تصویر ہٹانے کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے کہا کہ 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر سابق ملکہ ایلزبتھ دوم کی جگہ مقامی آسٹریلوی ثقافت کی تصویر چھاپی جائے گی۔آسٹریلیا کے ریزرو بینک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک کے مقامی باشندوں سے نوٹ کے نئے ڈیزائن کے بارے میں مشاورت کریگا …
Read More »مودی کے سر جنگی جنون سوار: دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کر دیا
مودی حکومت نے پاکستان اور چین کے ساتھ سرحد پر تنازعات اور جھڑپوں سے نمٹنے کیلئے سالانہ دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کردیا۔بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے 550 ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جس میں 73 ارب ڈالر دفاع کی مد میں رکھے گئے ہیں، …
Read More »اب بھی وقت ہے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیےمل بیٹھیں، فواد چودھری کی رہائی کے بعد گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اڈیالہ جیل کے باہر موجود پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے جیل سے باہر نکلنے پر فواد چودھری کا استقبال کیا، کارکنوں نے فلک شگاف نعرے لگائے۔اڈیالہ جیل کے …
Read More »موجودہ حکام نے اپنے 1100 ارب کے کرپشن کیسز ختم کرالئے، میں موجودہ حالات کا زمہ دار نہیں، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ میں ملک میں دہشت گردی اور مہنگائی کا ذمہ دار نہیں ہوں، حکومت میں ہوتا تو میں جواب دہ ہوتا۔لاہور میں کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پشاور حملے پر افسوس ہے، تفتیش …
Read More »اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی حکومت بند گلی میں آچکی ہے۔عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں۔زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے متعلق دئیے گئے بیان پر …
Read More »کھلاڑیوں، اناڑیوں نے معیشت پر خودکش حملے کیے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں جن حالات میں ملک ملا شکر کرو پاکستان بچ گیا ہے۔بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے لندن سے سلام بھیجا ہے، جب سے اقتدار سنبھالا …
Read More »نوازشریف کے ترجمان نے شاہد خاقان عباسی کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی
نوازشریف کے ترجمان اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میری پوزیشن بہت کلیئر ہے، مفتاح اسماعیل پارٹی میں ہیں اور ڈار …
Read More »