Uncategorized

عمران خان این اے 45 کا ضمنی الیکشن لڑسکیں گے یا نہیں؟ الیکشن سے وضاحت طلب

الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد یہ سوالات اٹھ گئے ہیں کہ وہ این اے 45 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر 30 اکتوبر …

Read More »

کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

، یہ کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، یہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو شخص سب کو چور ڈاکو کہتا رہتا تھا۔کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے …

Read More »

جسٹس فائز عیسی قاضی کا چیف جسٹس کو خط، تین ججز پر اعتراض اٹھا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےسپریم کورٹ کیلئے نامزد تین ناموں پر اعتراض اٹھایا دیا۔ سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پرجسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں …

Read More »

الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہے؟ اب کیا کھچڑی پک رہی ہے،تحریک انصاف

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں …

Read More »

پاکستان کی سیاسی تاریخ اور جمعۃ المبارک

جمعۃ المبارک پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھاری دن ثابت ہوا ہے، اس دن. کو. پہلے مسلم لیگ نواز کے ساتھ منسوب کر کے انکے سیاسی مخالفین کی جانب سے خوب لے دے کی جاتی رہی ہے مگر اب کی بار جمعہ پاکستان تحریک انصاف پر بھاری رہا ہے جب …

Read More »

عمران خان کی نااہلی،اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل، پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے پر غور

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دئیے جانے کے فیصلے نےاقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے اب یہ معاملہ قومی اسمبلی میں پہچ گیا ہے اور قو اسمبلی کے پیر کے روز سے شروع ہونے والے …

Read More »

حکومت ااور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروع، سیاسی حلقوں کی تصدیق

وجودہ حکومت کے نمائندوں اور عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی ہے۔دونوں فریقین کے درمیان دو روز قبل ملاقات ہوئی اور اجلاس ہوا۔ اس بات کا دعویٰ ایک معروف صحافی نے کیا ہے پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عام انتخابات جلد …

Read More »

میں نے سب کو بتا دیا تھا کہ مجھے ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، آپ سب تیاری کریں، سب سے بڑا لانگ مارچ کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ الیکشن کمیشن کیا فیصلہ سنائے گا، الیکشن کمیشن مافیا کا حصہ ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا اس کا رزلٹ کیا آنا ہے، کل رات تمام …

Read More »

کے پی کے اور پبجاب کےوزرائے اعلیٰ نےعمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا

پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا۔ عمران خان کی زیر صدارت جاری اجلاس ہوا جس میں ملکی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس …

Read More »

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے دانستہ طور پر تحائف کی تفصیلات گوشواروں کی تفصیلات میں جمع نہیں کروائیں۔ وکلا کے دلائل، دستیاب ریکارڈ …

Read More »
Skip to toolbar