تحریک انصاف کے جاری شیڈول کے مطابق 22 فروری سے یکم مارچ تک روزانہ 200 کارکنان رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دیں گے، کارکنوں کے ہمراہ سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا چھ رکنی گروپ بھی گرفتاری دے گا جبکہ گرفتاریاں نہ ہونے کی صورت میں کارکنان اور ارکان اسمبلی …
Read More »Uncategorized
پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا،بلکہ ہوچکا ہے، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہو گا، ملک کے تمام مسائل …
Read More »عمران خان 22 فروری سےجیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے 22 فروری بروز بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اور جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے کرنے کا اعلان کر دیا ہے، عمران خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ آئین واضح طریقے سے …
Read More »صدر کی ایک خط کےذریعے چیف الیکشن کمشنر کوانتخابات بارے ہنگامی اجلاس کی دعوت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک خط کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس کی دعوت دی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے سکندر سلطان راجہ کو 20 فروری 2023 کو ایوان صدر مشاورت کے لیے دعوت دی ہے، خط کے مطابق ایکٹ کے تحت صدر …
Read More »تحریک انصاف نےاستعفے منظور کرنے کااقدام چیلنج کردیا
پی ٹی آئی رہنماؤں فواد چوہدری ، شاہ محمود قریشی پرویز خٹک ،اسد عمر سمیت 70 ارکان نےلاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے ، دائر درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔دائر درخواست میں پی ٹی آئی ارکان نے موقف اختیار …
Read More »عمران خان کا صدرکو خط،سابق آرمی چیف جنرل (ر)باجوہ کےبیانات پر تحقیقات کامطالبہ
عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔عمران خان کی جانب سے صدرکو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ چند روز کے دوران عوامی سطح پر نہایت ہوشربا انکشافات ہوئے ہیں، معلومات سے …
Read More »عمران خان کی گرفتاری کا مصمم ارادہ رکھتاہوں، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو. چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کہ وہ آئے اسلام آباد بند کر کے دکھائے اس کی ایسی کی تیسی، یہ آئے سڑکوں پر اس کا وہ علاج کریں گے کہ یاد کرے گا۔وفاقی وزیر داخلہ نے …
Read More »جب جیل بھروتحریک کے تحت گرفتاریاں شروع ہونگی تو میں اپنی گرفتاری دوں گا، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا۔غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کر کے حکومت آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر اتر آئی ہے، …
Read More »پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی نادہندہ نکلے
پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ نادہندہ نکلے ہیں۔دستاویز کے مطابق سابق ارکان اسمبلی پر پارلیمنٹ لاجز کے کرائے، بجلی اور سوئی گیس کی مد میں لاکھوں روپے واجب الادا ہیں۔دستاویز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فخر امام پارلیمنٹ لاجز کے 2 لاکھ 59 ہزار روپے کے …
Read More »براہ مہربانی میری پارٹی کو قلم دوات کانشان فراہم کیاجائے،شیخ رشید کا ریٹرننگ افسر کےنام خط
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ براہ مہربانی میری پارٹی کو قلم دوات کا نشان فراہم کیا جائے، عوامی مسلم لیگ کا این اے 62 سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہونا چاہتا ہوں۔شیخ رشید نے اپنے …
Read More »