Uncategorized

ایم کیو ایم نےحکومت سےعلیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے بغیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔انہوں نے کہا کہ یہاں پری پول رگنگ ہوچکی ہے، ایم کیو ایم کے زیر اثر علاقوں میں 90 ہزار آبادی پر یوسی بنائی گئی جبکہ دوسری …

Read More »

نئے سال کے آغاز کی تقریب کے دوران گورنر سندھ پر جوتا پھینک دیا گیا

کراچی میں نمائش چورنگی پر سال نو کی آتش بازی کی تقریب میں شریک گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب میڈیا سے گفتگو کے دوران جوتا اچھالا گیا جو خوش قسمتی سے انھیں نہ لگ سکا اور وہ ان کے اوپر سے گزر گیا، اس دوران گورنر سندھ نے بات …

Read More »

ملکی حالات تباہی کی طرف جارہے ہیں، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے سوشل میڈیا کارکنان نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنان نے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر سے سوشل میڈیا کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف …

Read More »

پی ٹی آئی کا کل سےاحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان

تحریک انصاف نے اعظم سواتی کی گرفتاری اور مہنگائی کے خلاف کل سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کل سے پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کا آغاز کر رہی ہے، جہاں اعظم …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر آئندہ گورنرہاؤس کا ہیلی پیڈ استعمال کرنےکی پابندی عائد

گورنر خیبر پختون خواہ کو سرکاری دورے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر فراہم نہ کرنے کے بعد گورنر کے پی نے سخت اقدامات اٹھا لئے۔گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر کو گورنر ہاؤس میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہےگورنر کے …

Read More »

استعفوں کی منظوری کا معاملہ : اسدقیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی سپیکرقومی اسمبلی سےملاقات

پی ٹی آئی کے وفد نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں استعفوں کی منظوری کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …

Read More »

ایم کیو ایم کاپیپلز پارٹی، ن لیگ سےمعاہدوں میں تاخیر پر اظہارِتشویش

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدوں میں تاخیر پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے مطابق کراچی میں کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم …

Read More »

عمران خان نےمرکزی لیڈر شپ کا اجلاس کل طلب کر لیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر کل مرکزی لیڈر شپ کا لاہور میں اجلاس طلب کر لیا۔زمان پارک لاہور میں ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ اجلاس میں مزید اہم …

Read More »

اسپیکرقومی اسمبلی کی کال، پی ٹی آئی کاملنے سےانکار

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف تحریکِ انصاف کے وفد سے آج ملنے کو تیار ہیں مگر پی ٹی آئی کی جانب سے آج ملنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو فون کیا …

Read More »

پی ٹی آئی وفد کوملاقات کی اجازت دی جائے، سپیکر قومی اسمبلی سے استدعا

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے جس میں ملاقات کی استدعا کی گئی ہے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سے پی …

Read More »
Skip to toolbar