زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

Share

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئےسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 فروری تک بیرونی قرضوں کی مد میں 17 کروڑ ڈالر ادا کیے گئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر 8 ارب 50 کروڑ ڈالر ہیں دیگر بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 62 کروڑ ڈالر پر ہیں۔

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *