کنٹرول لائن کےاطراف، آج دنیا بھر کے کشمیری یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

Share

کُل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے آج یوم حق خودارادیت منانے کی اپیل کی گئی ہے اور اسی مناسبت سے کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کو ان وعدوں پر عمل درآمد کرنا چاہیے جو اس نے 74 سال قبل کیے تھے۔وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کے لیے حمایت جاری رکھے گا۔ واضح رہے کہ سلامتی کونسل نے 5 جنوری 1949 کی قرارداد میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا تھا۔

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *