وفاقی کابینہ نے ریکوڈک سے متعلق اہم منصوبے کی منظوری دیدی

Share

ریکوڈک منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگئی، چلی کمپنی انٹوفاگاسٹا کو واجبات ادا کرنے کیلئے اجازت دیدی گئی، وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے ہنگامی منظوری لی گئی۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ سود کی مجموعی 2 کروڑ 27 لاکھ ڈالر سے زائد رقم کی اجازت ہوگی، بلوچستان کے حصے کے شئیر کیلئے وزارت خزانہ قابل ادائیگی سود کی مد میں 85 لاکھ 19 ہزار ڈالر سے زائد رقم کا بندوبست کرے گی۔ذرائع کے مطابق جی ایچ پی ایل نے حکومتی گارنٹی کے ساتھ پہلے ہی 65 ارب روپے جمع کئے ہیں، کمپنی کو سود کی مجموعی 2 کروڑ 27 لاکھ ڈالر سے زائد رقم ادا کی جائے گی

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *