ایشین گیمز: ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Share

ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے منتظمین نے میچ کو منسوخ کردیا، یوں پاکستان بہترین رینکنگ کی وجہ سے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Check Also

ایشین گیمز: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست

Share ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن …