چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ

Share

چین نے ایران سے حوثیوں پر اثرورسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چین نے سعودی عرب کی درخواست پر تہران سے رابطہ کیا، رائٹرز کے مطابق چین نے ایران سے کہا ہے وہ اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے بحیرہ احمر اور باب المندب میں کشیدگی کم کرنے میں مدد کریں۔چین نے سرکاری طور پر تحمل، مذاکرات اورمحفوظ بحری آمدورفت کی بحالی پر زوردیا۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق بیجنگ نہیں چاہتا خطے کی کشیدگی یمناور بحیرہ احمر تک پھیلے، چین نے تمام ممالک کی خود مختاری اور مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا۔

Check Also

روسی حملے روکنے پر یوکرین کا بھی بعض اہداف پر حملے روکنے کا اعلان

Share یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اگر روس بھی ایسا ہی …