پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی میت اسکردو منتقل

Share

پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی میت اسکردو منتقل کردی گئی ہے۔براڈ پیک پر برفانی تودا گرنے سے جاں بحق ہونے والے سہیل سخی کی میت آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کی گئی۔30 اور 31 جولائی کی درمیانی شب براڈ پیک پر برفانی تودا گرنے سے 9 غیر ملکیوں سمیت 10 کوہ پیما لاپتہ ہوگئے تھے۔حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے 7 کوہ پیماؤں کی میتیں پہلے ہی اُن کے ممالک بھیجی جاچکی ہیں۔

Check Also

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری دیدی

Share وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پٹرولیم مصنوعات پر …