ایرانی وزارت خارجہ کی بحری جہاز پر یوکرینی حملے کی مذمت

Share

ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے کی مذمت کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔ایران نے کہا کہ جہاز پر حملے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔اس سے پہلے یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا تھا کہ کیسپیئن سی میں مبینہ طور پر ہتھیار ایران لے جانے والے روسی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے

Check Also

حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک،8 فوجی مراکز، کئی جنگی جہاز تباہ ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب

Share ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی …