پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Share

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، لوئر دیر، ملاکنڈ، باجوڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، نوشہرہ، ہنگو، کوہاٹ ، مانسہرہ،ہنگو،ایبٹ آباد،سوات اور اٹک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔پنجاب کے شہر میانوالی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 111 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …