غزہ میں اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد شہید

Share

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہہیں. غزہ ادارہ سول ڈیفنس کے مطابق غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا جہاں بےگھر افراد مقیم تھے۔اس حملے میں کم از کم 10 افراد شہید ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

Check Also

ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے …