آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دی

Share

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے۔بھارت پاکستان کےلیے آئی ایم ایف کا قرض پروگرام روکنے میں ناکام ہوگیا،آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اگلی قسط کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 1 ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دے دی

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …