موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند

Share

موٹروے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند کردی گی۔حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور تا اسلام آباد اور لاہور تا اسلام آباد موٹروے بند ہوگی، موٹروے آج رات سے بند ہوگی۔دوسری جانب نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ لاہور تا عبدلحکیم M-3 ،M-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اورایم 11سیالکوٹ سے لاہور تک موٹر وے بند رہے گی۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …