کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

Share

کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کی امیدوار نے تقریباً 60 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔کلاڈیا شین میکسیکو سٹی کی میئر بھی رہ چکی ہیں۔دوسری جانب اپوزیشن امیدوار گیلوز نے اپنی شکست قبول کر لی ہے۔ اپوزیشن امیدوار گیلوز نے تقریباً 28 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 8 جون کو کیا جائے گا

Check Also

امریکی صدر ٹرمپ کے روس و ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط …