چئیرمین سینیٹ کا انتخاب : سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونےکا امکان

Share

نومنتخب ممبران کے حلف کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی کیا جائےگا۔ سینیٹ کی 19 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہوئی تھی ہوئی جبکہ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہونے کی بعدسینیٹ میں اب ارکان کی کل تعداد 85 ہے۔ دوسری طرف سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن ہونے کے بعد اب تک کی پارٹی پوزیشن کے مطابق پیپلز پارٹی 24 نشستوں کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور

Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز …